یومِ آزادی پر عوام کیلئے تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

0 48

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی پر عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260.96 روپے ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 6.7 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 266.07 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.