حکومت آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان

0 7

حکومت آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کی ریلیز پرائز 19 سو روپے کردی ہے جس کے بعد آئندہ چند دنوں میں آٹے کی قیمت میں غیر معمولی کمی ہوجائیگی،کورونا اور طلب

و رسد میں تعطل کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر روز مرہ استعمال کی چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،قیمتوں کے استحکام کے لیے پیداوار بڑھانا ہوگی ،سبزیوں کی قیمت میں اضافے پر تشویش ہے ،آلو، پیاز، ٹماٹر سمیت روز مرہ کی چیزوں کی قیمتوں میں مقامی سطح پر اضافے کے بعد جائزہ لینا ہوگا کہ آیا منڈی میں مہنگے دام فروخت ہونے والی سبزیوں کو برآمد کرنا

چاہیے یا نہیں،کسان کو اتنا منافع نہیں ملتا جتنا خوردہ فروش کماتا ہے، عمل کو شفاف بنانے کیلئے سائنٹیفک پروسیز ری انجینئرنگ‘ کر رہے ہیں،نقصان میں چلنے والے دس بڑے اداروں پی آئی اے ، اسٹیل مل اور ڈسکوز کو منافع بخش بنانے کیلئے نیا بورڈ قائم کیا جارہا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.