اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتیں صحافتی تنظیموں کے ساتھ کھڑی ہیں ،شہباز شریف

0 2

اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتیں صحافتی تنظیموں کے ساتھ کھڑی ہیں ،شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتیں صحافتی تنظیموں کے ساتھ کھڑی ہیں ،ہم سب مل کر آزادی چھیننے کے حکومتی منصوبے کو ناکام بنائیں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے

کہاکہ جمہوریت کی بقا میں میڈیا کی آزادی کو مرکزیت حاصل ہے۔ صحافیوں نے طویل اور کٹھن جدوجہد سے یہ آزادی حاصل کی ہے۔ اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتیں صحافتی تنظیموں کے ساتھ کھڑی ہیں اور ہم سب مل کر یہ آزادی چھیننے کے حکومتی منصوبے کو ناکام بنائیں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.