پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی68ویں برسی (کل) منائی جائے گی

0 154

شیخوپورہ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی68ویں برسی (کل) بد ھ کے ر وز منائی جائے گی، لیاقت علی خان کو 16اکتوبر 1951 کو راولپنڈی کے کمپنی باغ ( لیاقت باغ )میں شہید کر دیا گیا تھا۔نواب زادہ لیاقت علی خان کی برسی کے سلسلے میں ملک بھر میںم سیمینارز، مذاکرے،کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ،قومی و نجی ٹی وی چینلز سے دستاویزی پروگرام نشر ہوں گے جبکہ قومی اخبارات شہید ملت کی برسی کی مناسبت سے سپیشل ایڈیشن شائع کریں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.