امریکا میں فلم اسٹار ’میرا‘ کے سیر سپاٹے، غیر مناسب لباس میں ویڈیو وائرل
نیو یارک(ویب ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول اور سوشل میڈیا پر ہر وقت زیر بحث رہنے والی اداکارہ میراجی کو خبروں میں ان رہنے کا فن آتا ہے۔میرا ان دنوں امریکا میں ہیں جہاں انہوں نے حال ہی میں سیلاب زدگان کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے حوالے سے ایک شو بھی کیا۔وہ اکثر
سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔امریکا میں فلم اسٹار ’میرا‘ نے اپنی سیر وتفریح کرتے کچھ تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی جو کہ نا صرف آتے ہی چھا گئی بلکہ صارفین ان کے بولڈ لباس اور انداز کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔