صدر شی کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات
براسیلیہ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی جس کا مقصد چین روس تعلقات کی اعلیٰ سطح پر پیش رفت کے جذبے کو مثبت طور پر برقرار رکھنا تھا، صدر شی گزشتہ روز11 ویںبریکس کانفرنس میں شرکت کیلئے یہاں پہنچے تھے ،کانفرنس کے موقع پر انہوں نے کئی عالمی رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔