عمران خان نا اہلی،اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر آگئی

1 112

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کا کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی کو چھپانے کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے 20 دسمبر سماعت کے لیے مقرر کر دی ۔ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 20 دسمبر کو کیس مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی، عدالت

نے عمران خان ، الیکشن کمیشن ، وفاق نوٹس جاری کر رکھے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق درخواست گزار شہری محمد ساجد کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت غلط معلومات فراہم کیں ،عمران خان نے اپنے بچوں کی تفصیل میں دو کا ذکر کیا ایک کی معلومات چھپائیں عدالت نے فریقین کونوٹس کرکے جواب طلب کر رکھا ہے

You might also like
1 Comment
  1. […] عمران خان اقتدار میں آکر جرنل (ر) باجوہ کیساتھ کیا کرینگے؟ اہم انکشافات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.