مستقبل پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے،جعفرخان مندوخیل/جمال شاہ کاکڑ
مسلم لیگ کا دور سنہری ہوگا۔جمال شاہ کاکڑ
قلعہ سیف اللہ۔(نامہ نگار)پاکستان۔مسلم لیگ ن کا ایک بڑا جلسہ ہوا تھا۔جس سے صوبائی صدر شیخ جعفرخان مندوخیل صوبائی جنرل سیکریٹری حاجی جمال شاہ کاکڑ ڈویژنل صدر بازخان صاحب ڈویژنل جنرل سیکریٹری عبدالجبار کاکڑ کبیرخان ایڈوکیٹ امیرخان ایڈوکیٹ خان محمد کمالدینزئی کلیم اللہ کاکڑ شیرزمان کاکڑ سردار عبدالرزاق مردانزئی مولوی سعداللہ ودیگر نے خطاب کیا۔اس جلسے میں کاکڑ خراسان سے 1500پندرہ سو سے زائد افراد نے مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمعولیت اختیار کیا۔پروگرام حاجی امان اللہ مردانزئی کے میدان میں ہوا۔جلسے سے صوبائی صدر خطاب کرتے ہوئے کہا۔کہ انے والا دور مسلم لیگ کا ہوگا وزیراعلی وزیراعظم مسلم لیگ ن کا ہوگا۔