سمندر میں کب شکار کرنا ہے کس وقت نہیں فیصلے ماہی گیر کریں گے، مولانا ہدایت الرحمان
سمندر میں کب شکار کرنا ہے کس وقت نہیں فیصلے ماہی گیر کریں گے، مولانا ہدایت الرحمان
کوئٹہ(ویب ڈیسک) مقامی ماہی گیروں کے حقوق کی حق تلفی سے گریز کریں،مقامی ماہی گیر کہتے ہیں کہ وہ دن وقت مچھلی کا شکار کرینگے لیکن بیوپاری باہر سے لائے گئے لوگوں کے ذریعے رات کو مچھلی کا شکار کرا رہے ہیں جس سے مقامی ماہی گیر نان شبینہ کا
محتاج ہورہے ہیں۔ دریں اثنائ مولانا ہدایت الرحمان نے مچھلی کے مقامی بیوپاریوں کے ساتھ ملاقات کی اور ا±نہیں مقامی ماہی گیروں کی پریشانی سے آگاہ کیا اور ا?ن سے مطالبہ کیا کہ وہ مقامی ماہی گیروں کے مسائل کو حل کریں۔