مسافر طیارہ گر کر تباہ، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات

0 63

مسافر طیارہ گر کر تباہ، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات

حادثے کے مقام سے چند لاشیں ملی ہیں اور ابھی ریسکیو ا?پریشن جاری ہے۔ جہاز کے گرنے کے بعد ملبے کو ا?گ لگ گئی تھی جسے بجھایا جا رہا ہے۔

نیپال ا?رمی ترجمان کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے مزید لاشیں ملنے کے امکانات ہیں۔

یٹی ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ جہاز میں کل 72 مسافر سوار تھے جن میں دو شیرخوار، 4 عملے اور 10 غیر ملکی افراد شامل تھے، حادثے میں کسی کے زندہ بچ جانے کی معلومات نہیں ملی۔

نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں سوار 40 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مزید کی تلاش جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ اتوار کو وسطی نیپال کے پرانے اور نئے پوکھارا ہوائی اڈے کے درمیان گر کر تباہ ہوا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.