یہ اپنی ماں کو چوک میں لے آئے ہیں:خواجہ آصف کا ڈار بردران پر غیراخلاقی جملے
یہ اپنی ماں کو چوک میں لے آئے ہیں:خواجہ آصف کا ڈار بردران پر غیراخلاقی جملے
ان پر تمام مقدمے چوری کے ہیں انکے لیڈر پر زکوات چوری، توشہ خانہ چوری، چندہ چوری کے تمام مقدمات ہیں۔ جب ایسے چور حکمران بن جائیں تو دھرتی سے برکت اور اللہ کی رحمت اٹھ جاتی ہے، رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف
اگر یہ (ڈار برادر) خود اپنی ماوں اور بہنوں کے احترام کو مٹی سے رول رہے ہیں، اُن کو چوکوں پر کھڑا رہے ہیں تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے؟، اس میں ان کی تربیت کا قصور ہے ، ان کے گھروں میں ماحول کا قصور ہے، خواجہ آصف کا سیاسی حریف ڈار فیملی سے متعلق نامناسب گفتگو pic.twitter.com/sMpzL9jdMc
— Nadir Baloch (@BalochNadir5) January 14, 2024
ان پر تمام مقدمے چوری کے ہیں انکے لیڈر پر زکوات چوری، توشہ خانہ چوری، چندہ چوری کے تمام مقدمات ہیں۔ جب ایسے چور حکمران بن جائیں تو دھرتی سے برکت اور اللہ کی رحمت اٹھ جاتی ہے، رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف pic.twitter.com/2PAFCrGDea
— PMLN (@pmln_org) January 14, 2024
[…] […]
[…] […]