سعودی عرب میں کورونا کے 322 نئے کیسز رجسٹرڈ،چارافرادکاانتقال

سعودی عرب میں ایکٹو کیسز کی تعداد 2 ہزار714 ،459مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،وزارت صحت

0 6

سعودی عرب میں کورونا کے 322 نئے کیسز رجسٹرڈ،چارافرادکاانتقال

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 322 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوگئے ۔

 

یرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان وزارت صحت نے بتایاکہ سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3لاکھ 72 ہزار 732 ہوگئی۔سعودی حکام کے مطابق 24 گھنٹے

 

کے دوران کورونا وائرس کے 4 مریض انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 433 ہوگئی

 

ہے۔سعودی وزارت صحت کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے کے دوران 282 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق سعودی عرب میں کورونا سے صحت یاب ا

 

فراد کی تعداد 3لاکھ 63 ہزار 585 ہوگئی ہے۔سعودی حکام کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے

 

ایکٹو کیسز کی تعداد 2 ہزار714 ہوچکی ہے جن میں سے 459 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.