ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،عماد وسیم پر جرمانہ عائد

0 194

لاہور(ویب ڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں لاہورقلندرز اورکراچی کنگز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکراچی کنگزکے اسپنرعماد وسیم پرمیچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔

شعماد وسیم نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے میچ ریفری رنجن مدوگالے کی جانب سے عائد جرمانے کو قبول کیا ہے۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،عماد وسیم پر جرمانہ عائد

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.