دولت سے ارکان اسمبلی کو کتنے روپے میں خریدا جارہا ہے؟جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0 262

دولت سے ارکان اسمبلی کو کتنے روپے میں خریدا جارہا ہے؟جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ دولت سے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہاﺅس کے تمام کمرے بھر چکے ہیں۔ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ ایس ایس یو سندھ کے مزید 300 اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے

 

کہا کہ لگتا ہے زرداری مافیا نے لوٹی دولت کے تحفظ کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں۔انہوںنے کہاکہ 70 اہلکار پی پی کے لانگ مارچ میں ساتھ ٓئے تھے ،30 اہلکار ہر وقت سندھ ہاﺅس کی سیکیورٹی پر مامور رہتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.