شب برات ہفتہ20اپریل کی درمیانی شب کوہوگی ،ملک بھر کی مساجدکوخصوصی طورپرسجایا جائے گا
شیخوپورہ شب برات ہفتہ20اپریل کی درمیانی شب کوہوگی شب برات پرملک بھر کی مساجدکوخصوصی طورپرسجایا جائے گا،محافل کا انعقاد ہوگاملکی ترقی امت مسلمہ کی سربلندی گناہوں کی بخشش کی دعا کی جائے گی ملک بھر میی شب برات بڑے عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ہرسال کی طرح اس سال بھی مساجد کو خصوصی طور پر سجایا جائے گاجہاں رات بھر عبادت کی جائے گی اورنوافل ادا کئے جائینگیاور ملک کی ترقی وخوشحالی امتہ مسلمہ کی سربلندی گناہوں کی بخشش بیماریوں سیشفایابی کی خصوصی دعائیی کی جائینگی-