دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 19 لاکھ 82 ہزار 281 ہو گئی
بیجنگ: جونز ہوپکنز یونیور سٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس اور انجینئرنگ کی جانب سے مرتب کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں نو ول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد بدھ کو گریننج کے معیاری وقت کے مطابق 5 بجے تک 19 لاکھ 82 ہزار 281 ہو وائرس سے بری طرح متاثرہ ملکوں کے اعدادوشما ر کے مطابق امریکہ میں کل مصدقہ کیسز کی تعداد 6لاکھ 9ہزار 407 تک پہنچ گئی ہے ،سپین میں 1 لاکھ 74 ہزار 60 کیسز ریکارڈ کئے گئے جبکہ اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد بڑھ کر 1 لاکھ 62 ہزار 488 ہوگئی ہے جرمنی میں 1 لاکھ 32 ہزار 210، فرانس میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1لاکھ 31 ہزار 362 جبکہ برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد بڑھ کر 94 ہزار 845 ہوگئی ایران میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 74 ہزار 877 ،ترکی میں 65 ہزار 1 سو11، بیلجیم میں وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 31 ہزار 119 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 83ہزار 744 ہے