سلمیٰ ہائیک نے اپنی نئی فلم کا ٹریلر شیئر کردیا

0 294

سلمیٰ ہائیک نے انسٹاگرام پر فلم کا ٹریلر اور پوسٹر شیئر کیا جسے ان کے مداح بیحد پسند کر رہے ہیں۔سلمیٰ ہائیک کے اکائونٹ پر فلم کے ٹریلر کو ساڑھے4 لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ پوسٹر کو ایک لاکھ3 ہزار سے زائد بار پسند کیا گیا۔ پوسٹر کو پسند کرنے والوں میں اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی شامل ہیں۔فلم کے ٹریلر کو سوشل میڈیا پر بھی لاکھوں بار دیکھا جاچکا ہے۔اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے بتایا کہ فلم 16 جون کو ریلیز ہورہی ہے۔اس سے قبل فلم کی ریلیز کی تاریخ 28 اگست 2020 طے کی گئی تھی تاہم کورونا کی وجہ سے اسے موخر کردیا گیا تھا۔فلم میں سلمیٰ ہائیک، اداکار ریان رینولڈس اور سیموئل جیکسن شامل ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.