اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ عبدالولی کاکڑ کابازار کا دورہ، قصائیوں دکانداروں بیکری والوں سبزی پروشوںکو وارننگ

0 233

اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ عبدالولی کاکڑ کابازار کا دورہ، قصائیوں دکانداروں بیکری والوں سبزی پروشوںکو وارننگ

مسلم باغ(ویب ڈیسک)اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ عبدالولی کاکڑ کا دوسرے روزے کو بازار کا دورہ۔ دکانداروں کو نرخ نامہ کی پابندی کی ہدایات جاری کیں۔ کئی

قصائیوں دکانداروں بیکری والوں سبزی پروشوں کو وارننگ دی ۔ سرکاری ریٹ ہر حال میں لاگو کریں گے۔ عوام الناس سے التماس کی جاتی ہے کہ نرخ نامہ آویزاں نہ کرنے والے قصائیوں اور دکانداروں سے خرید داری نہ کریں۔ اسیٹنٹ کمشنر کے ہمراہ رسالدار میجر حاجی محمد ہاشم ۔ انجنیر رفع اللہ۔ کریم ریڈر اور دیگر لیویز انتظامیہ تھے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.