اللہ کے سامنے جھکنے والوں کو غلام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، عمران خان
اللہ کے سامنے جھکنے والوں کو غلام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین تحریک انصاف کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل بھی ملاقات میں موجود تھے جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ کے سربراہ مولانا خان محمد شیرانی کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات کی۔
ملاقات میں مولانا محمد خان شیرانی نے اسلاموفوبیا کے انسداد اور پاکستان کی آزادی و خودمختاری کے تحفظ کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف کی کاوشوں کی زبردست تحسین کی۔
[…] عمران خان سے مولانا محمد خان شیرانی کی ملاقات […]