حقےقی آزادی کی تحرےک قائد اعظم کے بعد عمران خان چلارہے ہیں، فواد چوہدری

1 341

حقےقی آزادی کی تحرےک قائد اعظم کے بعد عمران خان چلارہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد ( ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین، عمران خان کی عوامی تحریک کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کی تحریک سے تشبیہ دے دی ہے۔ سماجی رابطوںکی وےب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے اےک ٹوےٹ مےں فواد چوہدری نے

 

کہاکہ ’قائد اعظمِ محمد علی جناح کی لیڈرشپ میں تحریک پاکستان رمضان کے مہینے میں چلی تھی اور اس کے بعد حقیقی آزادی کی تحریک سابق وزیر اعظم عمران خان کی لیڈر شپ میں چل رہی ہے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] قائد اعظم کا 146 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.