دہشتگردوں کی 10 نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،آرمی چیف

0 34

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور عوام کا حوصلہ بلند ہے، دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا۔ انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ دشمن چاہے جتنی بھی سازشیں کرلے، بلوچستان سمیت پورا پاکستان امن و ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا۔ دشمن کو جواب دینا ہمیں آتا ہے اور ہم جانتے ہیں کہ پاکستان کے امن سے کھیلنے والوں سے کس طرح نمٹنا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.