کور کمانڈر کانفرنس میں کون سے بڑے فیصلے ہوگئے،پوری خبر آگئی

عسکری قیادت نے فوجی تنصیبات اوراملاک کیخلاف سیاسی طورپرمحرک واکسانے والے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملوث افرادکوآرمی ایکٹ اورآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لایاجائیگا،دشمن قوتوں کے مذموم پروپیگنڈ ے کوپاکستانی عوام کی حمایت سے شکست دی جائےگی ،پروپیگنڈے کا مقصدعوام اوراداروں میں خلیج … Continue reading کور کمانڈر کانفرنس میں کون سے بڑے فیصلے ہوگئے،پوری خبر آگئی