سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم ہوگیا

2 507

مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں ضرورت پڑی تو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پہلے ججوں کی نیت کچھ اور تھی آپ کا جذبہ دیکھ کر 8 دن بعد پھر سماعت ہو گی ،بتانا چاہتا ہوں یہ کارکنان دو دن کے نوٹس پر آسکتے ہیں

کور کمانڈر کانفرنس میں کون سے بڑے فیصلے ہوگئے،پوری خبر آگئی

تو ایک دن کے نوٹس پر بھی آ سکتے ہیں ۔ سربراہ پی ڈی ایم نے کہاکہ عدلیہ کے وقار کی بلندی چاہتے ہیں،اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے،سیاست کرنا صرف سیاستدانون کاکام ہے،آج اسلام آباد میں عوام کی عدالت لگی ہے،مولانافضل الرحمان کاکہناتھا کہ عدالتوں کے جانبدارانہ فیصلے قابل قبول نہیں ،عدلیہ کے وقار کی بلندی چاہتے ہیں۔

 

حریم شاہ اورفضل الرحمن کے راز فاش ہوگئے

You might also like
2 Comments
  1. […] سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم ہوگیا […]

  2. […] سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم ہوگیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.