کوئٹہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں تین روز قبل اغوا ہونے والی لڑکی کی لاش برآمد کر لی گئی
کوئٹہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں تین روز قبل اغوا ہونے والی لڑکی کی لاش برآمد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے مورسل سے تین روز قبل اغوا ہونے والی لڑکی کی لاش برآمد کر لی گئی اٹھارہ سالہ لڑکی کو تشدد اور گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا اور لاش کو ملزمان نے کنویں میں پھینک دیا تھا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔