اداکارہ سرگن مہتا بالی ووڈ میں جلد کریں گی ڈیبیو

0 267

ممبئی(ویب ڈیسک) پنجابی فلموں کی اداکارہ سرگن مہتا جلد ہی بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کی تیاری کررہی ہے- خاص بات یہ ہے کہ اپنا بالی ووڈ ڈیبیو ایکٹر اکشے کمار کے ساتھ کریں گی-اپنے محنت سے پنجابی انڈسٹری میں جگہ بنانے والی اداکارہ سرگون مہتا کے فینس کافی پرجوش ہیں-

 

یہ پہلا موقع ہوگا جب وہ بالی ووڈ فلموں میں اپنا جلوہ بکھرتے نظر آئیں گی- اس سے پہلے وہ کئی ساری پنجابی فلموں میں کام کرچکی ہیں تو کئی میوزک البم اور ٹی وی شوز کے لیے بھی کام کرچکی ہے-خبر ہے کہ اکشے کمار کی مشن سنڈریلا فلم کے لیے سرگن مہتا سے رابطہ کیا گیا ہے۔اپنے بالی ووڈ ڈیبیو کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے صحیح موق

 

ع کا انتظار کر رہی تھیں کیونکہ صحیح کردار کا ہونا بہت ضروری ہے۔بتادیں کہ اکشے کمار کی مشن سنڈریلا کو رنجیت ایم تیواری ڈائریکٹ کررہے ہیں- اس پروجیکٹ میں اکشے کمار کے علاوہ راکل پریت سنگھ بھی نظر آئیں گی-حال ہی میں خبریں آئی تھی کہ یہ فلم تھیٹر کے بجائے او ٹی ٹی میں ریلیز ہوسکتی ہے- حالانکہ ابھی تک اسے لیکر میکرس نے اعلان نہیں کیا ہے-سرگن مہتا کی پیدائش 6 ستمبر 1988 کو چندی گڑھ میں ہوئی۔ انکا ایک چھوٹا بھائی ہے۔ انہوں نے اسکولی تعلیم چندی گڑھ کے سیکریڈ ہارٹ کنوینٹ اسکول اور کارمل کنوینٹ اسکول سے کی۔ اور دہلی یونیورسٹی کے کروری مل کالج سے بیچلر آف کامرس میں گریجویشن کیا۔سرگن مہتا نے سال 2009 میں

 

اپنے 12/24 قرول باغ کے کو۔اسٹار روی دوبے کو ڈیٹ کرنا شروع کیا اور ڈسمبر 2013 کو شادی کرلی۔ شادی کے بعد انہوں نے اپنا نام بدل کر سرگون مہتا دوبے رکھ لیاسال 2011 میں نشر ہوئے ٹی وی سیریز پھلوا اور سال 2012 میں نشر ہوئے کیا ہوا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.