عطاء تارڑ کی درخواست پر اسلام آئیکورٹ کا بڑا فیصلہ

0 281

عطاء تارڑ کی درخواست پر اسلام آئیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے عطا تارڑ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو لیگی رہنما کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے عدالت سے استدعا کی کہ حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عطا تارڑ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے 14 روز کے لیے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.