کان مہترزئی میں ویش خوانان تنظیم کی طرف سے انوار الحق کاکڑ کو وزیر اعظم منتخب ہونے کی خوشی میں پروکار تقریب کا انعقاد
کان مہترزئی کلی ملک یعقوب تلری
کان مہترزئی میں ویش ځوانان تنظیم کی طرف سے انوار الحق کاکڑ کو وزیر اعظم منتخب ہونے کی خوشی میں پروکار تقریب منعقد کیا گیا جسکی صدارت چیرمین ویش ځوانان تنظیم شفیق خان کاکڑ نے کیا پروگرام میں مختلف سیاسی پارٹیوں سماجی ورکروں علماء کرام اور ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شریکت کی تقریب سے ویش ځوانان تنظیم کی ڈپٹی چیرمین ملکزادہ ندالرحمن۔قباہیلی رہنماء سردار حنیف کاکڑ۔حاجی عثمان سلطانزی۔ملک روزالدین کاکڑ۔چیرمین کان مہترزئی عبدالقاہر کاکڑ۔حاجی عطاء محمد صاحب۔مولوی عین الدین صاحب۔مولوی گلستان فاروقی۔ڈاکٹر روح اللہ۔اسرار اللہ۔بسم اللہ جان کاکڑ ۔محمد حق لالا.لعل خان کاکڑ یاسین کاکڑ عزیز الر حمن کاکڑ۔مولوی شریف صاحب نے خطاب کیا اسٹیج کی فراض ترجمان ویش ځوانان علی نواز خان نے ادا کیا اخر میں تنظیم چیرمین شفیق خان۔ڈپٹی چیرمین ملکزادہ ندالرحمن۔جنرل سیکٹری۔عزیزالر حمن۔سنیر ناہب صدر الیاس خان۔جواہنٹ سیکٹری عتیق الرحمن۔ناہب صدر حیات خان۔اکرام اللہ۔سلار صبور خان۔ڈپٹی جنرل سیکٹری عثمان خان۔نجیب اللہ۔فدالرحمن۔قدیر خان اور تمام کابینہ ممبران نے معزز مہمانوں کا شکرہ ادا کیا