سانحہ موٹر وے ،رابی پیرزادہ اسلحہ لے کر چلنے لگیں

1 151

سانحہ موٹر وے کے بعد شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگیں ۔

رابی پیرزادہ نے بتایا کہ والدہ سے ملنے لاہور سے گوجرانولہ اکیلی جا رہی ہوں، لاہور سے گوجرانولہ موٹر وے کے ذریعے جارہی ہوں ،کاش کے ایسے انسانوں کو میں خود مار سکوں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے کہ اس خاتون کو کسی اور کی غلطی کی سزا ساری زندگی ملے گی،ہم ہر اس شخص پر طنز کرکے گناہ کماتے ہیں جو مظلوم ہو۔

You might also like
1 Comment
  1. […] (ویب ڈیسک )سابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے ملالہ یوسف زئی کے فیشن میگزین ’ووگ‘ کو دیے گئے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.