عزم نو کا مقصد ہی نوجوان اور بھائی چارگی کی طرف لے جانا ہے، احسان اللہ

1 311

جمیعت طلباء اسلام تحصیل کاریزات کے صدر احسان اللہ شائق جنرل سکریٹری عزیز الرحمن سنئر نایب صدر خداے نور مخلص احمد خان آصیف کاکڑ محمد نور نورانی رحیم عادل بازئی ملک جعفر خان سعد الرحمن مطیع اللہ پانیزئی دیگر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ
عزم نو کا مقصد ہی نوجوان اور بھائی چارگی کی طرف لے جانا ہے، جمعیت طلباء اسلام کسی رنگ ونسل کا تفریق کئے بغیر عوام الناس کی خدمت کریگی، اور کارکنوں سے آنے والے 21 اکتوبر کے عزم نو تربیتی کنونشن میں بھر پور شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔ان نے مزید کہاکہ
جمیعت طلباء اسلام دینی و عصری اداروں کے طلباء اور نوجوانوں کیلے ایک تربیت گاہ کی مانند ہے تربیت یافتہ کارکنوں نے اسلامی انقلاب میں صف اول کردار آد اکیاہے جو پوری تنظیم کیلے قابل فخر ہے جمیعت طلباء اسلام اہل حق کے توانا آواز ہے آپنے سرپرست جماعت کی نگرانی میں باطل اور سامراج قوتوں کی خلاف خون اخری قطرے تک لڑتے رہیں گئے ہماری سرپرست جماعت موقف اختیار کیا الحمداللہ آج سچ ثابت ہوگیا اور تنظیم کی شہداء کا خون رنگ لے آیا جمیعت طلباء اسلام زمہ داران و ساتھی 21 اکتوبر جے ٹی آئی ضلع پشین کے جانب سے ہونے والا عزمنو کانفرس کیلے دن رات محنت کریں اور انشاء الله بہت جلد یونٹ وایز سطح پر آگاہی مہم شروع کرینگے ان کہاکہ جمیعت طلباء اسلام نے ہر وقت اور ہر معاز پر طلباء حقوق کے لے آواز بلند کی ہے

You might also like
1 Comment
  1. […] (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی خوبرو اور نوجوان اداکارہ سارہ علی خان نے سیر سپاٹوں کیلئے وادیءکشمیر کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.