لاہورمیں بارش کے کتنے فیصد امکان ہے؟جانیے

0 131

 

 

آج لاہور شہر کا موسم خشک اور گرم رہیگا،عالمی فضائی آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا،رواں ہفتےبارش کےکوئی امکانات نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاھور شہرکادرجہ حرارت29ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا،شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح197ریکارڈکی گئی،یوایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح 1سو 97،سیدمراتب علی روڈپرآلودگی کی شرح245ریکارڈ کی گئی،

 

رواں ہفتےبارش کےکوئی امکانات نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع ابر آلود،موسم خوشگوار ہے،مغربی سمت سے 13 نارٹیکل مائل کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، بہت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ہے،ہوا میں نمی کا تناسب 78 فی صد ہے،شہر کا فضائی معیار بہتر ہوگیا ہے،

 

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی چودہ نمبر پر آگیا،پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی 5 نمبر پر موجود ہے،ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 82 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔

 

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.