بلوچستان یونیورسٹی کے جانب سے ڈی ایم سی ویریفیکیشن اور ڈگری کے فیسوں میں اضافے کے مذمت کرتے ہیں، حافظ محمد موسی
جمعیت طلباء اسلام ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد موسی اور حافظ احمد شاہ شاکر حافظ نبیل احمد کاکڑ محمد یوسف صدیق اللہ زندانی قربان علی کاکڑ.رفیع اللہ بڑیچ اور دیگرنےاپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ بلوچستان یونیورسٹی انتظامیہ کے جانب سے ڈیٹیل مارکس شیٹ کی ویریفیکیشن اور سند/ ڈگری کی فیس میں اضافہ کرنا طلبا کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ
طلبا کا معاشی حالت پہلے سے ھی کرونا وبا کی وجہ سے کمزور اور خستہ حالی کا شکار ہے اور اس حال میں جامعہ بلوجستان کی جانب سے فیس میں اضافہ کرنا طلبا کےلئے ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ جے ٹی ائی ضلع کوئٹہ اس طرح کا فیس میں اضافے کا مذمت کرتی ہےاور جامعہ.بلوچستان کو فیس میں اضافہ کرنےکے فیصلہ واپس لینے کامطالبہ کرتی ہیں