امریکا نے چین سےبڑی مدد مانگ لی

3 521

امریکا نے چین سےبڑی مدد مانگ لی

 

امریکا نے فلسطین اور اسرائیل تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے چینی وزیرخارجہ سے رابطہ کرکے اسرائیل فلسطین تنازع کو بڑی جنگ میں تبدیل ہونے سے بچانے کیلئے چین سے تعاون کی اپیل کردی۔ امریکی وزیر خارجہ سے رابطے کے دوران چینی وزیر خارجہ نے فوری بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ۔

دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ گوگل میں بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے

یادرہے کہ فلسطینیوں کا لہو ارزاں ہوچکا ہے اب تک صیہونی فوج کے حملوں میں شہدا کی تعداد 2200 سے تجاوز کرچکی ہے۔ نوہزار کے قریب فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں، شہدا میں بڑی تعداد میں معصوم بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔صیہونی ریاست نے مزید حملوں کی دھمکی دیدی۔

کیاپاکستان میں میک اپ کا سامان مہنگاہورہاہے؟

اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ پر شدید بمباری محض شروعات ہے۔کہ اسرائیل فلسطین تنازع میں اضافے اور تنازع کے قابو سے باہر نکلنے کا خدشہ ہے۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ چین بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور سویلین کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچانے کے ہر عمل کی مذمت کرتا ہے دوسری جانب ظالم اسرائیلی فوج غزہ سے نقل مکانی کرنے والے قافلوں پر بھی بارود برسا نے لگی۔ ایک سو کے قریب فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ عالمی برادری خاموش تماشائی، نہتے فلسطینیوں کی مدد کو کوئی نہ پہنچا۔

6.3 شدت کا زلزلہ،زمین لرز اٹھی

You might also like
3 Comments
  1. […] امریکا نے چین سےبڑی مدد مانگ لی […]

  2. […] امریکا نے چین سےبڑی مدد مانگ لی […]

  3. […] امریکا میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پرفائرنگ، 22 افراد ہلاک […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.