وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 71 پیسے کمی
(ویب ڈیسک)
ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے کی کمی
وزارت خزانہ نے منظوری دے دی
پیٹرول کی نئی قیمت 101 روپے 69 مقرر
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 43 پیسے مقرر
مٹی کے تیل کی قیمت 65 روپے 29 پیسے برقرار،وزارت خزانہ
لائیٹ ڈیزل کی قیمت 62 روپے 86پیسے فی لیٹر برقرار ، وزارت خزانہ
پیٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہوگا، وزارت خزانہ