جمعیت علماء اسلام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا

2 310

جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر تشویش کا اظہار

منی بجٹ کے ذریعے معاشی ناکامیوں کا بوجھ غریب عوام پر ڈالنے کی تیاری شروع ہے، مولانا اسعد محمود

ہر نیا دن حکومت کی نالائقی بے باعث مہنگائی کی داستان سے طلوع ہوتا ہے، مولانا اسعد محمود

اسلامی نظام معیشت آئے گا تو انفرادی اور ملکی سطح ہر ترقی ہوگی، مولانا اسعد محمود

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے ضروریات زندگی کی اشیاء مہنگی ہوں گی، مولانا اسعد محمود

ملک اس وقت انٹرنیشنل مافیا کی چراگاہ بن چکا ہے، مولانا اسعد محمود

نااہل اور نا لائق حکمرانوں نے تین سالوں می3ملکی معیشت تباہ کردی ہے، مولانا اسعد محمود

You might also like
2 Comments
  1. […] ،جمعیت علماء اسلام ف کے بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع سے حاجی اشرف […]

  2. […] آباد(ویب ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت 30 ارب روپے کا نقصان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.