اسمنگلی روڈ پر لوکل بس مالکان کا ٹریفک پولیس کے خلاف دھرنا
اسمنگلی روڈ پر لوکل بس مالکان کا ٹریفک پولیس کے خلاف دھرنا
کوئٹہ میں ٹریفک پولیس انتظامیہ کے خلاف لوکل بس ٹرانسپورٹز نے اسمنگلی روڈ پر احتجاجا اپنی لوکل بس کھڑی کر دی مظاہرین کا الزام ہے کہ روزانہ ٹریفک پولیس اہلکار ان سے بھتہ وصول کرنے کے ساتھ شہر میں داخلہ بند کردیتے ہیں