مسلم باغ: پولیس کی کاروائی ،دوران ناکہ چیکنگ پوربکس گاڑی سے 14 کلوگرام چرس برآمد

مسلم باغ میں منشیات کے خلاف دوران ناکہ خصوصی مہم جاری

0 210

مسلم باغ: پولیس کی کاروائی ،دوران ناکہ چیکنگ پوربکس گاڑی سے 14 کلوگرام چرس برآمد

(ڈیلی صحافت کوئٹہ ویب ڈیسک )

مسلم باغ: پولیس کی کاروائی ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل صاحب پولیس رینج ژوب جناب سید علی محسن کاظمی اور جناب SP صاحب قلعہ سیف اللہ  محمد شعیب مسعود کی خصوصی ہدایت پر اور DSP صاحب قادر بخش صاحب کے نگرانی میں مسلم باغ میں منشیات کے خلاف دوران ناکہ خصوصی مہم جاری ہے

ملزم فضل محمد ولد محمد عیسیٰ قوم کاکڑ کے خلاف مقدمہ درج

مورخہ 2021 2 15 کو ایس ایچ او مسلم باغ محمد شریف موسیٰ خیل صاحب اور ASi محمد حفیظ کاکڑ بمعہ نفری نے دوران ناکہ چیکنگ پوربکس گاڑی سے 14 کلوگرام چرس برآمد کردیا ملزم فضل محمد ولد محمد عیسیٰ قوم کاکڑ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.