کوہلوصوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ خان مری ہفتہ کے روز

0 10

کوہلوصوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ خان مری ہفتہ کے روز اپنے حلقے کوہلو کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ جاری ترقیاتی اسکیموں کا دورہ کرنے کے علاوہ ضلع میں شعبہ صحت کا جائزہ لیں گے اور حلقے کے قبایلی عمائدین وعوام سے ملیں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.