قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ نے سعودی ولی کے دورہ پاکستان پر ہونیوالے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں

0 3

اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر ہونے والے اخراجات کی تفصیلات حکومت سے طلب کرلیں،سعودی ولی عہد کے پروٹوکول کیلئے استعمال کی گئی گاڑیوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات بھی طلب کیں۔ہفتہ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر ہونے والے اخراجات کی تفصیلات حکومت سے طلب کرلیں،سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے ایجنڈے کے مطابق سینیٹ کمیٹی نے حکومت سے دورے پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ قائمہ کمیٹی نے سعودی ولی عہد کے پروٹوکول کیلئے استعمال کی گئی گاڑیوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات بھی طلب کیں۔(اح)

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.