چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

0 158

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ پیر کو کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صدر کا نوٹفکیشن جاری کر دیا

 ،صدر مملکت عارف علوی دو روزے

دورے پر چین چلے گئے ہیں،عارف علوی کا پہلا چین کا سرکاری دورہ ہے۔

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.