استعفوں کا فیصلہ آج پی ڈی ایم کے اجلاس میں کیا جائے گا،شاہدخاقان عباسی

0 206

استعفوں کا فیصلہ آج پی ڈی ایم کے اجلاس میں کیا جائے گا،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استعفوں کا فیصلہ آج پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے اجلاس میں طے کیا جائے گا اسلام آباد میں عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

نون لیگی راہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت نے سینیٹ الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی، اب عدالتوں کے چکر لگیں گے، عدالتیں فیصلہ کریں گے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت نے سینیٹ الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی، کیمرے لگائے،

جس شخص کی نگرانی میں کیمرے لگے وہ دھاندلی کے ذریعے دوبارہ چیئرمین بن گیا انہوں نے کہا کہ جہاں 100 ووٹرز ہوں وہاں بھی کیمرے لگتے ہیں، اخلاقی قدریں ہوتی تو چیئرمین خود کہتا کہ میں الیکشن ہار گیا ہوں، گھر جاتا ہوں. سابق وزیر اعظم نے کہا کہ جو ہم کہتے تھے، نیب کی مریم نواز کیخلاف

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.