وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی بی اے پی کے سینٹرز ،اراکین قومی اسمبلی اور وزراء کی اہم بیٹھک
۔وزیراعلئ کی صوبائی وزیر عبدالرشید بلوچ اور پارلیمانی سیکریٹری محمد خان طور اتمانخیل کے ہمراہ چئیرمین سینٹ کے دفتر آمد
۔بی اے پی کے سیکریٹری جنرل سینٹر منظور خان کاکڑ سینٹر آغا عمر احمد زئی بھی ملاقات میں موجود
۔ملاقات میں ملک و صوبے کی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال
۔ملاقات میں بی اے پی کے انٹر ا پارٹی انتخابات کے جلد انعقاد سے بھی اتفاق