کوئٹہ وفاقی وزیر داخلہ شہری یارآفریدی کوئٹہ پہنچ گئے

0 3

کوئٹہ وفاقی وزیر داخلہ شہری یارآفریدی کوئٹہ پہنچ گئے اور ہزار گنجی واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور ہزارہ ٹائون امام بارگاہ جاکر لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذولفی بخاری صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو اور دیگر رہنماء بھی موجود تھے وفاقی وزیر داخلہ کوئٹہ پہنچے تو ایئر پورٹ پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو،آئی جی ایف سی اور آئی جی پولیس نے ان کااستقبال کیا وفاقی وزیر داخلہ نے سانحہ ہزارگنجی میںزخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور ہزارہ ٹائون امام بارگاہ جاکر لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کیا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.