میرا کی ہدایت کار جرار رضوی کیساتھ مل کر ہسپتال بنانے کی خواہش

0 254

لاہور اداکارہ میرا کی معروف ہدایت کار جرار رضوی کے ساتھ مل کر ہسپتال بنانے کی خواہش کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا گزشتہ روز لاہور میں ہدایت کار جرار رضوی کی رہائش گاہ پہنچیں اور ان کی عیادت کی، اس موقع پر میرا کا کہنا تھا کہ جیسے ہی انہیں جرار رضوی کی طبیعت خراب ہونے کا پتہ چلا تو وہ کراچی سے لاہور پہنچ گئیں۔ میرا نے جرار رضوی سے کہا کہ وہ ہسپتال اور پروڈکشن کا کام ان کے ساتھ مل کر شروع کرنے کی خواہش مند ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.