میر ضیاء لانگو اور انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کو گریڈ 21 میں ترقی ملنے پر اگلے گریڈ کے رینک لگائے

1 175

کو ئٹہ 16:۔ اپریل صوبائی وزیر داخلہ و قبائلی امور بلوچستان میر ضیاء لانگو اور انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کو گریڈ 21 میں ترقی ملنے پر اگلے گریڈ کے رینک لگائے۔اس سلسلے میں سنٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں منعقدہ سادہ مگر پروقار تقریب میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حافظ عبدالباسط بلوچستان پولیس کے ایڈیشنل آئی جی جہانزیب خان جوگیزئی ایڈیشنل آئی جی و کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری نعیم اکرم بھروکا ڈی آئی جی اسپیشل برانچ جاوید اوڑھو، ڈی آئی جی کرائم برانچ وزیر خان ناصر، کمانڈنٹ پی ٹی سی محمد سلیم لہڑی، ایس ایس پی آپریشن طارق الہی مستوئی، ایس ایس پی ٹریفک نزیر احمد کرد، ایس ایس انویسٹیگیشن اسد خان ناصر، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز احمد گورایا سمیت بلوچستان پولیس کے سنیئر آفسران بھی موجو د تھے۔ سربراہ

You might also like
1 Comment
  1. […] ڈٰسک) ڈی آئی جی کوئٹہ کا کہنا ہے کہ لڑکیوں سے متعلق نازیبا ویڈیو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.