سن سٹ پوائنٹ گوادر جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، وزیراعلی بلوچستان

0 201

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ گوادر میں بننے والا تفریحی مقام سن سٹ پوائنٹ جلد عوام کے لیئے کھول دیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہاگوادر پاکستان کے پرکشش اور خوبصورت مقامات میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا گوادر میں بننے والا تفریحی مقام سن سٹ پوائنٹ گوادر جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔ سن سٹ پوائنٹ کے کھلنے سے سیاحت کو فروغ اور عوام کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.