سبی بلوچستان کے علاقے سنی شوران میں گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی

0 245

سبی بلوچستان کے علاقے سنی شوران میں گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزبولان کے علاقے سنی شوران کے قریب ٹوڈی کار ٹائر پھٹ جانے سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں انجینئر حاجی اللہ بخش چانڈیہ موقع پر جاں بحق ہوگئے حادثہ کی طلاع ملتے ہی بولان لیویز جائے حادثہ پر پہنچی اور جاںبحق ہونے والے سبی کے رہائیشی کی لاش کو سول ہسپتال ڈھاڈر لے جایا گیا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا مزید تحقیقات مقامی لیویز نے شروع کردی ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.