لوڈشیڈنگ سے کوئٹہ سمیت ہر علاقے کے عوام سراپا احتجاج ہیں ،پشتونخوامیپ
کوئٹہ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کی صوبائی پریس ریلیز میں کوئٹہ سمیت صوبی کی تمام علاقوں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کی مذمت کرتی ہوئی کیسکو حکام کی عوام دشمن اقدمات کی مذمت کرتی ہوئی کہا ہی کہ کیسکو حکام جون کی مہینی میں اپنی واجبات کی وصولی اور اپنی چوری چھپانی کیلئی بلاجواز اور غیرقانونی لوڈشیڈنگ کی ذریعی صوبی کی تمام عوام کو عذاب میں مبتلا کر رکھا ہی اور دوسری طرف مسلسل لوڈشیڈنگ کی باعث ذمہ داروں ، بزگروں کی باغات اور فصلوں کو تباہ وبرباد کرکی رکھ دیا گیا ہی اور کیسکو حکام کی یہ عوام دشمن پالیسی قابل مذمت اور قابل گرفت ہی ۔ بیان میں کہا گیا ہی کہ کوئٹہ شہر سمیت ہر علاقی کی عوام سراپا احتجاج ہیں ، ضلع پشین کی اکثریت علاقوں میں صرف تین گھنٹی تک بجلی دی جارہی ہی جبکہ خانوزئی کی زمینداروں نی بروز ہفتہ احتجاج کا اعلان کرتی ہوئی نیشنل ہائی وی کو بند کرنی کا اعلان کیا ہی جس کی پارٹی پر زور تائید کرتی ہی اور کیسکو حکام پر واضح کرتی ہی کہ وہ اپنی سالانہ چوری کو چھپانی اور اپنی نااہلی اور کمزوریوں کی خاتمی کی بجائی لوڈشیڈنگ کی ذریعی حسابات برابر کرنی کی پالیسی ترک کری۔ بیان میں وفاقی حکومت سی پرزور مطالبہ کرتی ہوئی صوبائی حکومت پر زور دیا ہی کہ صوبی کی کوٹی کی کمی کو ختم کرتی ہوئی صوبی کیلئی بجلی کا جو کوٹہ مختص ہی اُسی پورا دیا جائی۔ بیان میں پشین کی زمینداروں کی احتجاج کی حمایت کرتی ہوئی ہفتی کی روز خانوزئی کی مقام پر ہونیوالی احتجاجی مظاہری اور پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کی گئی ہی اور پارٹی عہدیداروں وکارکنوں کو تاکید کی گئی ہی کہ وہ اس پر امن احتجاج میں شریک ہوکر اپنا قومی فریضہ اد ا کریں۔
[…] کوئٹہ میں کنویں کی صفائی کر تے ہوئے دم گھٹنے کے باعث دوافراد جاں بحق […]