گندم کی قیمت میں دوسری بار اضافہ

2 15,844

گندم کی قیمت میں دوسری بار اضافہ

لاہورمیں آٹے اورگندم کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہوگیا،گندم چارسواضافے کے بعد ساڑھے چارہزارمن ہوگئی جبکہ بیس کلو والا آٹے کاتھیلا دوسو روپے مہنگا ہوگیا۔گندم چار سو روپے اضافے کے بعد ساڑھےچارہزار روپے فی من جبکہ بیس کلو آٹے کا تھیلا دو سو چونتیس روپے اضافے

سرکاری ملازمین متوجہ ہوں

کے بعد دوہزارچھ سوپچاس روپے میں فروخت ہونے لگا ہے جبکہ بیس کلو آٹا کے تھیلے کا سرکاری ریٹ دوہزارچارسوسولہ روپے ہے۔چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے وجہ گندم کی آزادانہ نقل و حرکت پر ناجائز پابندی ہے ،دن رات ناکے لگا کرگندم سے بھری گاڑیاں پکڑی جارہی ہیں۔

daily sahafat quetta 17 6 2023

You might also like
2 Comments
  1. […] گندم کی قیمت میں دوسری بار اضافہ […]

  2. Muhammad Tufai says

    Update

Leave A Reply

Your email address will not be published.