چمن ، پک اپ گاڑی الٹنے سے چار سکول کے بچے جانبحق

0 306

چمن ، پک اپ گاڑی الٹنے سے چار سکول کے بچے جانبحق

چمن بائی پاس روڈ پر بے قابو پک اپ گاڈی الٹنے سے چار سکول کے بچے جانبحق دو افراد زخمی پک اپ گاڈی مردہ کاریز سے شہر کی طرف آرہی تھی کہ بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے قائم گاڈیوں کے شورم میں کھڑی گاڈیوں سے ٹکراگئی لیویز موقع پر پہنچ گئ

اور زخمیوں اور جانبحق افراد کو سول ہسپتال پہنچایا لیویز زرائوچمن بائی پاس روڈ پر بے قابو پک اپ گاڈی الٹنے سے چار سکول کے بچے جانبحق دو افراد زخمی پک اپ گاڈی مردہ کاریز سے شہر کی طرف آرہی تھی کہ بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے قائم گاڈیوں کے شورم میں کھڑی گاڈیوں سے ٹکراگئی لیویز موقع پر پہنچ گئ اور زخمیوں اور جانبحق افراد کو سول ہسپتال پہنچایا لیویز زرائو

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.