روس سے گیس اورتیل وقت پر لے لیتے توآج پاکستان میں مہنگائی کا طوفان نہ ہوتا،فواد چوہدری

2 171

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ روس سے گیس اورتیل وقت پر لے لیتے تو پاکستان میں مہنگائی کا طوفان جو آج ہے نہ ہوتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے جاری کردہ بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پیوٹن نے پاکستان کو پھر انرجی کے شعبے میں تعاون کی پیشکش کی ہے اسے فوری طور پرعملی جامہ پہنانے کی ضرورت ہے۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ شہباز شریف کی نام نہاد حکومت نے مغربی آقاوں کو خوش کرنے کیلئے روس سے معاہدہ میں تاخیر کی۔

You might also like
2 Comments
  1. […] رانا ثناء اللہ اہم نہیں ، فیصلہ کرنے والوں کو دیکھنا ہے، فواد چوہدری […]

  2. […] حکومت سے بات چیت کو تیار ہیں، فواد چوہدری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.